فلم ’’بھارت ‘‘دیشا پٹانی کیلئے مہنگی ثابت ہوئی‘زخمی ہونے پر ہسپتال داخل
فلم میں سلمان خان کے ہمراہ پریانکا چوپڑا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، فلم’ ’بھارت‘‘ رواں سال عید الضحی کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 22 جولائی 2018 11:40
(جاری ہے)
ذرائع نے مزید بتایا کہ اداکارہ کو ڈاکٹروں کی جانب سے سخت جسمانی مشق سے اجتناب کا مشورہ دیا گیا ہے تاکہ زخم جلد ٹھیک ہوسکیں اور دیشا ایک ہفتے بعد شروع ہونے والی فلم کی شوٹنگ میں سلمان خان کے ساتھ بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔
واضح رہے کہ علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’بھارت‘ سلمان خان کے ہمراہ پریانکا چوپڑا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جب کہ سب سے بڑے بجٹ سے تیار ہونے والی فلم 2018 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Laxman Utekar
Will Smith
Keanu Reeves
Karla Souza
Ice Cube
Olivia Cooke
Aditi Sharma
Rachelle Lefevre
shahnaz begum
Bryan Cranston
Sridevi
Daniela Melchior
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا