کرائے دار نے رنبیر کپور پر 50لاکھ روپے ہرجانے کا کیس دائر کر دیا
رنبیر کپور نے معاہدے کی پاسداری نہ کرتے ہوئے مقررہ وقت پورا ہونے سے قبل ہی گھر خالی کرنے کا حکم دیدیا
اتوار 22 جولائی 2018 11:40
(جاری ہے)
شیتل کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے رنبیر کپور سے یہ اپارٹمنٹ ماہانہ 4 لاکھ روپے کرائے پر ایک سال کیلئے حاصل کیا تھا اور اس کیلئے انہوں نے 24 لاکھ روپے بطور بیعانہ جمع کروایا تھا لیکن رنبیر کپور نے معاہدے کی پاسداری نہ کرتے ہوئے مقررہ وقت پورا ہونے سے قبل ہی گھر خالی کرنے کا حکم دیدیا۔
اس معاملے پر رنبیر کپور نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا انہوں نے شیتل کو اپارٹمنٹ خالی کرنے کیلئے نہیں کہا بلکہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسے خالی کیا ہے اور 3 مہینے کا کرایہ بھی ادا نہیں کیا جسے بیعانے کی رقم سے کاٹ لیا گیا ہے، کیس کی اگلی سماعت 28 اگست کو ہو گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Amy Poehler
Abida Parveen
Jameela Jamil
Sarah Jessica Parker
Khushi Bhutt
Analeigh Tipton
Ranbir Kapoor
Ben Stiller
Stephanie Beatriz
Mandira Bedi
Sana Nawaz
Karan Johar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی