با لی وڈفلم’’سنگھم‘‘ کے سات سال مکمل

اتوار 22 جولائی 2018 13:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) بالی وڈفلم’’سنگھم‘‘ نے سات مکمل کر لیے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق ہدا یت کار روہت شیٹی نے فلم’’سنگھم‘‘کے سات سال مکمل ہو نے پر اپنے ٹو یٹ اکائنٹ پر فلم کے بہترین لمحوں کی وڈیو شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے لکھا ہے کہ ’’سنگھم کے سات مکمل ہو نے پر جشن منا رہے ہیں، سب کا شکر یہ جنہوں نے فلم کے کردارکو مشہور بنا یا، یہ سب شائقین کی معاونت اور محبت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔آخر میںانہوں نے اداکار اجے دیو گن کا شکر یہ ادا کیا۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 13:20:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :