ہما رے معا شرے میں فن کی قدر نہیں کی جا تی، شبا نہ اعظمی

اتوار 22 جولائی 2018 13:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) بالی وڈ کی معروف اداکارہ شبا نہ اعظمی نے کہا ہے کہ ہما رے معا شرے میں فن کی قدر نہیں کی جا تی۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ ’’ فن ہما رے معا شرے میں انسا نیت کے روپ میں بہت اہم کر دار ادا کر تا ہے۔اس کے نظریے انسا نیت کو مکمل بنا تے ہیں لیکن ہما رے معا شرے میں فن کی قدر نہیں کی جا تی۔ انھوں نے کہاکہ ہمیں فن کی حوصلہ افزائی کر نی چا ہیے، بچوں کو سکول سے ہی فن کی مختلف قسمیںمتعارف کر وانی چا ہئیں کیو نکہ جب آپ نما ئش کر تے ہیں تو بچوں کے خیالات پروان چڑھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 13:20:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :