ڈراموں کیساتھ فلموں میں بھی کام کر وں گی ‘ اداکارہ نشاء

اتوار 22 جولائی 2018 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2018ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ نشاء نے کہا ہے ڈراموں کیساتھ فلموں میں بھی کام کر وں گی ‘پشتو فلم انڈسڑی سے بھی محبت ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نشاء نے میں نے ابھی اسٹیج کی دنیا میں قدم رکھا ہے مگر مجھے اپنے صلاحیتوں پر اتنا اعتماد ضرور ہے کہ میں نہ صرف اسٹیج پر راج کرو ں گی بلکہ آنیوالے دنوں میں پشتو‘اردو اور پنجابی فلموں میں بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتی نظر آ?ں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ کی بجائے محنت سے آگے جا رہی ہوں مجھے شوبز میں کام کسی سفارش پر نہیں بلکہ میرٹ پر مل رہا ہے۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 14:00:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :