بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ کھا نے کی سیلفی شیئر

اتوار 22 جولائی 2018 14:00

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2018ء) بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کھانے کے دوران لی گئی سیلفی سو شل میڈیا پر شیئر کی ہے۔انھوں نے لکھا ہے کہ کھا نا بہترین کے ساتھ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق بالی وڈ جو ڑی انوشکا شرما اور ویرات کو ہلی جو انگلینڈ میں کر کٹ کے دورے پر ہیں، نے شا ندار کھا نے سے لطف اٹھا یا اور سیلفی شیئر کی۔کرکٹر ویرات کو ہلی کی اہلیہ اوربا لی وڈ اداکارہ انو شکا شر ما جنہوں نے حال ہی فلم’’’زیرو‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے، رواں ماہ کے آخر میں فلم کی پر موشن شروع کر یں گیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 14:00:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :