فلم’’بھارت‘‘ کی عکسبندی شروع ہوگئی

اتوار 22 جولائی 2018 15:20

ممبئی۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) با لی وڈ فلم’’بھارت‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی گئی۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق فلم کی عکسبندی گزشتہ روز شروع کی گئی۔

(جاری ہے)

فلم میں سلما ن خا ن،پریانکا چو پڑا، دیشا پتا نی،سونل گرور اور اتل اگنی ہو تری مر کزی کردار ادا کر یں گے۔یا د رہے اداکارہ پر یانکا چو پڑا اور سلمان خا ن 10سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے، اس سے قبل دونوں کو فلم’’مجھ سے شادی کرو گی‘‘ میں آخری بار ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 15:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :