فلم میں اہم نہیں یاد گار کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، بوبی دیول

اتوار 22 جولائی 2018 19:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ وہ کریئر کے اس موڑ پر ہیں جہاںوہ اہم کردار کی بجائے یادگار کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوبی دیول نے اپنے ایک انٹرویو میںکہا کہ وہ سخت محنت اور بہترین فلم میںکام کریں گے۔بوبی دیول کافی عرصے کے بعد فلم ریس تھری سے سینما سکرین پر آئے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 19:20:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :