انیل کپور کی فلم’’پھنے خان ‘‘ کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے شو’’دس کا دم ‘‘میں شرکت

پیر 23 جولائی 2018 11:52

انیل کپور کی فلم’’پھنے خان ‘‘ کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے شو’’دس کا دم ‘‘میں شرکت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارانیل کپور نے فلم ’’پھنے خان ‘‘ کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے شو’’دس کا دم ‘‘میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیل کپور نے فلم ’’فنے خان ‘‘ کی تشہیر کے لئے فلم ’’ریس 3 ‘‘ کے ساتھی اداکارسلمان خان کے حقیقت پر مبنی شو’’دس کا دم ‘‘میںاداکارہ پیہوسینڈ کے ساتھ شر کت کی جو کہ فلم’’پھنے خان ‘‘ میں ان کی بیٹی کا کردار ادا کررہی ہیں۔مذکورہ فلم 3 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں انیل کپور اور ا یشوریہ رائے مرکزی کردار ادا کریں گے ۔واضح رہے کہ انیل کپور اور ا یشوریہ رائے سترہ سال کے بعد فلم بعد ’’پھنے خان ‘‘ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 23/07/2018 - 11:52:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :