کنعال کوہلی نے شیکھر کپور کو اپناگرو قرار دیدیا

پیر 23 جولائی 2018 12:28

کنعال کوہلی نے شیکھر کپور کو اپناگرو قرار دیدیا
ْممبئی ۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار اور ہدایتکارکنعال کوہلی نے کہا ہے کہ معروف فلم ساز شیکھر کپور میرے گرو ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار اور ہدایتکارکنعال کوہلی نے ایک سوشل میڈیا ٹویئٹر کی ویب سائٹ پر فلم ساز شیکھر کپور کی ایک ٹوئیٹ پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شیکھر کپور میرے سچے گرو اور بہترین دوست ہیں اور یہ بات ان کے لئے با عث عزت ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ شیکھر کپور کی حمایت کے طلبگار رہے اور ہمیشہ ان کو صحیح وقت پر اپنی حمایت میں سنا ہے جس پر وہ ان کا شکر یہ ادا کر تے ہیں۔

وقت اشاعت : 23/07/2018 - 12:28:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :