فلم ’’ملن ٹاکیز ‘‘ آئندہ سال 18جنوری کونمائش کے لئے پیش جائے گی

پیر 23 جولائی 2018 12:28

فلم ’’ملن ٹاکیز ‘‘ آئندہ سال 18جنوری کونمائش کے لئے پیش جائے گی
ممبئی ۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ملن ٹاکیز ‘‘ آئندہ سال 18جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار تگمانشو ڈھالیا کی فلم ’’ملن ٹاکیز ‘‘ کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جوآئندہ سال 18جنوری کو ریلیز کی جائے گی جس میں اداکار علی فضل اور شردھا سری ناتھ مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم میں ریچا سنہا، اشوتوش رانا، پنکج تریپتھی اور دیگر شامل ہیں، فلم کی کہانی محبت اور پرانے سینما کے دلکش دور کے پس منظر پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 23/07/2018 - 12:28:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :