فلم ’’ نوابزادے ‘‘ ، ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ اور’’ ملک‘‘ کا جمعہ کوباکس آفس میں ٹکرائوہوگا

منگل 24 جولائی 2018 14:28

فلم ’’ نوابزادے ‘‘ ، ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ اور’’ ملک‘‘ کا جمعہ کوباکس آفس میں ٹکرائوہوگا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) بالی وڈ کی تین فلموں ’’ نوابزادے ‘‘ ، ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ اور ’’ ملک‘‘27 جولائی کو نمائش کے لئے ایک ساتھ پیش کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

فلم ’’ نوابزادے ‘‘ کی ہدایات جیش پردھان نے دیں ہیں جس میں پونیت پاتھک ،راگوجویالاور درمیش یلاندے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘{‘ میںسنجے دت، ماہی گل اور جمی شیرگل ایک ساتھ نظر آئیں گے اور اس فلم کے ہدایات تیگمانشودھلیا نے دیں ہیں ۔انوبھاو سنہا کی { ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’ ملک‘‘ میں تپسی پنو اور رشی کپور نے اہم کردارادا کیا ہے۔مذکورہ فلموں کا آئندہ جمعہ کو باکس آفس پر ٹکرائو ہوگا۔

وقت اشاعت : 24/07/2018 - 14:28:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :