عید الفطر کے بعد اپنے پراجیکٹس پر بھرپور توجہ مرکوز کروں گی ‘ مسعود اختر

ہفتہ 28 جولائی 2018 18:56

عید الفطر کے بعد اپنے پراجیکٹس پر بھرپور توجہ مرکوز کروں گی ‘ مسعود اختر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2018ء) سینئر اداکار مسعود اختر نے کہا ہے کہ تمام سینئرز کو نئے آنے والوں کی تربیت کیلئے کچھ وقت مخصوص کرنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ میں ہمیشہ نئے آنیوالوں کو سپورٹ کرتا ہوں اور برملا کہتا ہوں کہ مجھ سمیت تمام سینئرز کو نئے آنے والوں کی تربیت کے لئے کچھ وقت مخصوص کرنا چاہیے اور اس سے آگے چل کر پاکستان کو بہترین ٹیلنٹ میسر آئے گا۔

وقت اشاعت : 28/07/2018 - 18:56:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :