گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ‘ گلوکارہ شاہدہ منی
ہفتہ 28 جولائی 2018 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی خود کو بڑی گلوکارہ نہیں سمجھا بلکہ جب بھی پرفارم کرتی ہوں تومیر ے ذہن میں ہوتا ہے کہ آج میرا پہلا دن ہے اور جس قدر ہوسکے اچھے انداز میں پرفارم کروں ۔
میںنے باقاعدہ ماہرا ستادوں سے گلوکاری کی تربیت حاصل کی ہے اور روزانہ گانے کی ریاضت کیلئے چار گھنٹے کا وقت نکالتی ہوں ۔ سردی گرمی کی پراہ کئے بغیر ریاضت کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ گلوکارہ نے نے کہا کہ پاکستان کی دھرتی میں ایسے عظیم گلوکار پیدا ہوئے ہیں جنہوںنے اپنی گائیکی سے پوری دنیا میں اپنے فن کا لوہا منوایا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Naseebo Lal
Nargis
Kara Hayward
Peter Facinelli
Raai Laxmi
Madiha Shah
Sonam Kapoor
Zainab Qayyum
Juno Temple
Hamid Ali Khan
Sanjay Dutt
Qazi Wajid
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف