پریانکا چوپڑا اور فرحان اختر نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ پر کام شروع کر دیا

پیر 30 جولائی 2018 14:48

پریانکا چوپڑا اور فرحان اختر نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ پر کام شروع کر دیا
ممبئی۔30 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فرحان اختر نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ پر کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا اور فرحان اختر نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ پر کام شروع کر دیا ہے۔ فلم میں فرحان اختر اور پرینکا چوپڑا اداکارہ زائرہ وسیم کے والدین کا کردارادا کر رہے ہیں، فلم کی کہانی عائشہ چوہدری کی زندگی پر مبنی ہے، فلم کی ریلیز کی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 30/07/2018 - 14:48:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :