دپیکا پڈیکون نے اپنی تصویر اور وڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی

ہفتہ 4 اگست 2018 17:23

دپیکا پڈیکون نے اپنی تصویر اور وڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی
ممبئی۔04 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) با لی وڈ اداکارہ دپیکا پڈیکون نے ہفتے کا آخری دن خوشگوار میں لطف اندوز ہو کے گزارا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادکارہ نے اپنی تصویر اور وڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی۔جس میں اداکارہ کو گلے تک بند گلے والی سویٹر میں ایک خوبصورت پو ز میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وڈیو مین اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں لطف اندوز ہو تے دیکھا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 04/08/2018 - 17:23:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :