فلم ’’گولڈ‘‘ کوبرطانوی سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا

جمعرات 9 اگست 2018 15:25

فلم ’’گولڈ‘‘ کوبرطانوی سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2018ء) بالی وڈاداکار اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘ کوبرطانوی سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’گولڈ‘‘ کوبرطانوی سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا ہے، فلم کی کہانی ہاکی کے پہلے گولڈ میڈل پر مبنی ہے جس میں اکشے کمار تپن داس کا جبکہ بھارتی ٹی وی اداکارہ مونی رائے مونو بینا داس کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی دیگر کاسٹ میںN کنعال کے کپور، ونیت سنگھ ،سنی کوشل اور امیت سدھ شامل ہیں،،فلم کی ہدایت کارہ ریماگاگتی ہیں، فلم15اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/08/2018 - 15:25:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :