فلم ’’گولڈ‘‘ کا نیا گانا ’’بولتے پارینی‘‘ ریلیز

جمعہ 10 اگست 2018 13:15

فلم ’’گولڈ‘‘ کا نیا گانا ’’بولتے پارینی‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’گولڈ ‘‘ کا نیا گانا ’’بولتے پارینی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے ٹویٹر پر فلم ’’گولڈ ‘‘ کے نئے گانے ’’بولتے پارینی‘‘ کی وڈیو شیئر کی ہے جو اکشے کمار اور مونی رائے پر فلمایا گیا ہے جسے گلوکار ارکو نے گایا اور کمپوز کیا ہے جبکہ گانے کے زیادہ تر بول بنگالی زبان میں لکھے گئے ہیں، فلم کے ہدایتکار ریما کگتی ہیں جو 15 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:15:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :