فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا پہلا گانا ’’ایف فار فیار‘‘ ریلیز

جمعہ 10 اگست 2018 13:15

فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا پہلا گانا ’’ایف فار فیار‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا پہلا گانا ’’ایف فار فیار‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار انوراگ کشپ کی فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا پہلا گانا’’ایف فار فیار‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

یہ پنجابی گانا گلوکار مست علی نے گایا اور امت تریویدی نے کمپوز کیا ہے جبکہ یہ گانا اداکارہ تاپسی پنو اور وکی کوشل پر فلمایا گیا ہے۔ فلم رواں سال 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:15:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :