کریتی سینن کی کوسموپولیٹن انڈیا میگزین کے فوٹوشوٹ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

جمعہ 10 اگست 2018 13:15

کریتی سینن کی کوسموپولیٹن انڈیا میگزین کے فوٹوشوٹ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے کوسموپولیٹن انڈیا میگزین کے فوٹوشوٹ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے کوسموپولیٹن انڈیا میگزین کے فوٹوشوٹ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں ان کی میک اپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور پس منظر میں زرافہ، برفانی ریچھ اور دیگر جانور بھی دکھائے گئے ہیں۔ یہ فوٹوشوٹ انگلینڈ کے این ہوئے پارک میں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:15:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :