دیپیکا پڈوکون کی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کی عکسبندی کے پردے کے پیچھے کی وڈیو ..

دیپیکا پڈوکون کی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کی عکسبندی کے پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

جمعہ اگست 1:15 pm
ممبئی۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کے پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘کے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں دیپیکاپڈوکون اور اداکار شاہ رخ خان اپنے منظر کی ریہرسل کے دوران سیٹ پر خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔