پرینکاچوپڑہ ہا لی وڈ فلم’’کائو بوائے ننجا واء کنکگ‘‘میں مرکزی کردار اداکریں گیں

جمعہ 10 اگست 2018 13:20

ممبئی۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکاچوپڑہ ہا لی وڈ فلم’’کائو بوائے ننجا واء کنکگ‘‘میں مرکزی کردار اداکریں گیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم28 جون2019 کو ریلیز کی جا نی تھی تا ہم فلم کی عکسبندی تاخیر کا شکار ہے جس کے باعث فلم اپنے مقررہ وقت پر ریلیز نہیں کی جا سکے گی۔فلم میں پرینکاکے ساتھ کرس پریٹ اور مائیکل میکلرین دکھائی دیں گے۔فلم اے جے لائبر مین اور ریلی روسومو کے مذاحیہ گرافک ناول کے تصور پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :