کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے

جمعہ 10 اگست 2018 13:20

ممبئی۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) فلمسازکر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری طور پر ٹویٹر پوسٹ پر شو میںنئی تبدیلیوں کو متعارف کروایا گیا۔

(جاری ہے)

جس میں نئی کیٹیگری بھی شامل کی گئی ہے جبکہ شو کا دورانیہ بھی3گھنٹے سے کم کر دیا گیا ہے ۔تقریب فروری2019 میں رکھی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:20:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :