ایک مخصوص طبقے کو ہرغلطی کے لئے نشانہ نہیںبناناچاہیے، جان ابراہم

جمعہ 10 اگست 2018 13:30

نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ کے اداکار اور ہدایتکار جان ابراہم نے کہا ہمیں ایک مخصوص طبقے کو معاشرے میں ہوتی ہوئی ہرغلطی کے لئے نشانہ نہیںبناناچاہیے۔

(جاری ہے)

اداکارجان ابراہم نے فلم ’’ستیہ میو جیتا‘‘ کی تشہیر کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ ہم ایک مخصوص طبقے کو معاشرے ہرغلطی ذمہ دار سمجھتے ہیں جسکی وجہ سے میرے نزدیک یہ دنیا اانسانوں کے لئے ایک خطرناک جگہ بن گئی ہے اور فلم ’’ستیہ میو جیتا‘‘ اسی خیال کی عکاسی کرتی ہے۔ فلم ’’ستیہ میو جیتا‘‘ 15اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:30:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :