اداکاروں کو معاشرتی مسائل پر فلمیں کر نی چا ہئیں ، شا ہد کپو ر

ہفتہ 11 اگست 2018 14:58

اداکاروں کو معاشرتی مسائل پر فلمیں کر نی چا ہئیں ، شا ہد کپو ر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار شا ہد کپور نے کہا ہے کہ اداکاروں کو معاشرتی مسائل پر فلمیں کر نی چا ہئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے یہ بات فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کے ٹریلر کے آغاز پر کہی۔اداکار کی فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘ چھوٹے بڑے دونوں شہروں میں بجلی کے مسائل کے گرد گھومتی ہے۔فلم21 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/08/2018 - 14:58:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :