فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا نیا گانا ’’گرے والا شیڈ ‘‘ ریلیز

پیر 13 اگست 2018 12:43

فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا نیا گانا ’’گرے والا شیڈ ‘‘ ریلیز
ممبئی۔ 13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کے تیسرا گانا ’’گرے والا شیڈ ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن نے فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کے نئے گانے ’’گرے والا شیڈ ‘‘ کے بول کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی جس میں اداکار ابھیشیک بچن اور تاپسی پنو ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں جسے گلوکار ہرش دیپ کور اور جازم شرما نے گایا، امت تریویدی نے کمپوز اور بول شیلی نے لکھے ہیں، یہ گانا محبت اور جذبات کی پیچیدگیوں پر مبنی ہے جومنطق کو نظرانداز کرتا ہے۔ فلم رواں سال 14ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 12:43:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :