فیصل آباد، سٹیج ڈرامے "سچا پاکستان" پیش کئے جائیں گے

پیر 13 اگست 2018 13:31

فیصل آباد، سٹیج ڈرامے "سچا پاکستان" پیش کئے جائیں گے
فیصل آباد۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) فیصل آباد کے تھیٹرز میں کل منگل کے روز یوم آزادی کے حوالے سے سٹیج ڈرامے "سچا پاکستان" پیش کئے جائیں گے جبکہ پیر کو بھی " ہم ایک ہیں"کے عنوان سے خصوصی ڈرامے پیش کئے گئے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد اور آرٹس کونسل کے ترجمان نے بتایاکہ ڈی سی کی ہدایت پر جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں شہر کے تھیٹر میں جدوجہد آزادی اور قیام پاکستان کے موضوعات پر مذکورہ سٹیِج ڈرامے مفت دکھانے کا اہتما م کیا گیا ہے جس میں بڑی تعداد میں نامور سٹیج فنکار ،اداکار ، گلوکار حصہ لے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 13:31:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :