فلم ’’گلی گلیاں‘‘7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

پیر 13 اگست 2018 13:34

فلم ’’گلی گلیاں‘‘7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار منوج باجپائی کی فلم ’’گلی گلیاں‘‘کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے،فلم7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’گلی گلیاں‘‘7جو کہ ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی میں منوج باجپائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص پر مبنی ہے جو ذہنی طور پر دہلی کی پرانی گلیوں میں گم ہو جاتا ہے اور پھر وہ اس حصار کو توڑ تے ہوئے بڑی مشکل سے سماج کے ساتھ روابط قائم کرتا ہے یہ سب فلم میں دکھایا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 13:34:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :