دیا مرزاکا قومی گیت ’’میرے دیش کی زمین‘‘ جاری

پیر 13 اگست 2018 13:43

دیا مرزاکا قومی گیت ’’میرے دیش کی زمین‘‘ جاری
ممبئی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے قومی نغمہ ’’میرے دیش کی زمین‘‘ جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیا مرزا نے اقوام متحدہ کی بطور ماحولیاتی سفیر کے طور پر کہا ہے کہ یہ میرا خواب تھا کہ میں کوئی ایسا گانا بنائوں جو ’’میرے دیش کی زمین‘‘ بنا پر پورا ہوا، گانے میںشریاگھو شل، سنیدھی چوہان، بینے دیا،ویشال ددلانی اور کلنٹن کیرجو نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ گانے کے بول پرسون جوشی نے لکھے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 13:43:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :