ریالٹی شو’’بگ باس سیزن 12‘‘ کا پہلا پرومو جاری

پیر 13 اگست 2018 13:43

ریالٹی شو’’بگ باس سیزن 12‘‘ کا پہلا پرومو جاری
ممبئی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے ٹی وی ریالٹی شو’’بگ باس سیزن 12‘‘ کا پہلا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان کان کے شو’’دس کا دم‘‘ کے بعد اب ان کے ریالٹی شو’’بگ باس سیزن 12‘‘ کا پہلا پرومو جاری کر دیا گیا ہے، جس میں سلمان خان کلاس ٹیچر کے طور پر انٹر ہوتے ہیں اور اپنے طلباء و طالبات کو ہدایات دے رہے ہوتے ہیں، اس سیزن میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں، شو کا پریمئیر 16 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 13:43:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :