عینک والا جن کا خصوصی آزادی شو کل الحمراء ہال نمبر ون میں منعقد ہوگا
پیر 13 اگست 2018 21:57
(جاری ہے)
12:00 بجے دوپہر بچوں کے لئے پتلی تماشہ دیکھایا جائے گا، اس کے ساتھ ہی بینڈ پرفارمنس اور کلچرل ڈانس کا بھی مظاہرہ کیا گا ،مقابلہ مصوری اور تحریک پاکستانی کے حوالے سے تصویری نمائش الحمراء آرٹ گیلری لگائی جائے گی، بچوں کا پسند یدہ ڈرامہ عینک والا جن کا خصوصی آزادی شو2:00 بجے الحمراء ہال نمبر ون میں دیکھا یاجائے گا جس میں الحمراء کے چیئرمین توقیر ناصر آزادی کیک کاٹیں گے، تحریک پاکستان کے حوالے سے تیار کئے جانے والی خصوصی ڈرامہ آزادی نعمت ہے دیکھا یاجائے گا۔
جس کے بعد کیپٹن(ر)عطاء محمد ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اور سنیئرآرٹسٹ مسعوداختر فنکاروں میں ایوارڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کرینگے پروگرام میں شریک ہونے بچوں میں پاکستانی پرچم کی شرٹس ، ٹوپیاں، عینکیں بھی تقسیم کی جائیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bradley Cooper
fauzia chaudhry
Samina Peerzada
Melissa Benoist
Sonali bendre
mahnoor
Zara Akbar
Andrew Lincoln
Benicio Del Toro
jamil rizvi
Michiel Huisman
Akshara Haasan
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف