فلم ’’سلطان ‘‘31اگست کو ریلیز کی جائیگی

سلطان کیلئے چینی شائقین کا رد عمل دیکھنے کیلئے پر جوش ہیں،ہدایتکار علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 15 اگست 2018 12:13

فلم ’’سلطان ‘‘31اگست کو ریلیز کی جائیگی
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) ہدایتکار علی ظفر عباس نے کہا ہے کہ وہ فلم سلطان کیلئے چینی شائقین کا رد عمل دیکھنے کیلئے پر جوش ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیاسے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم سلطان 31 اگست کو چین میں ریلیز کی جائیگی اور وہ اس کیلئے پر جوش ہیں کیونکہ دوسرے ملک میں فلم دکھانے سے ہدایتکار کو نئے ناظرین کے رد عمل کا ایک نیا نقطہ نظر ملتا ہے جو کہ ایک بہت دلچپسپ احساس ہے۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 12:13:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :