فلم ’’پٹاخہ ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

بدھ 15 اگست 2018 12:56

فلم ’’پٹاخہ ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’پٹاخہ ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار وشال بھردواج کی فلم ’’پٹاخہ ‘‘ کا ساڑھے 3 منٹ کے دورانیے پر مشتمل پہلا ٹریلر جاری کر دیا جس میں اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور رادھیکا مدن بہنوں کاکردار ادا کر رہی ہیں جو راجستھان کے گائوں میں رہتی ہیں جن میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے، فلم میں اداکار سنیل گروور بھی شامل ہیں، فلم رواں سال 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 12:56:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :