شریاس تلپاڈے فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘میں بنگالی رائٹر کا کردار ادا کریں گے

بدھ 15 اگست 2018 13:03

شریاس تلپاڈے فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘میں بنگالی رائٹر کا کردار ادا کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار شریاس تلپاڈے فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘میں بنگالی رائٹر کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شریاس تلپاڈے ایکشن کامیڈی فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘میں ایک بنگالی رائٹر بنیں گے جس کے لئے انہوں نے اپنی دوست اوراداکارہ سلینا جیٹلی سے بنگالی زبان سیکھنا شروع کر دی ہے،فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 13:03:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :