فلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری

بدھ 15 اگست 2018 13:12

فلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈاداکار رنویر سنگھ نے فلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی کے دوران بنائی گئی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ ان دنوں روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں،فلم میں رنویر سنگھ پولیس آفیسر کا کردار ادا ر رہے ہیں انہوں نیفلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی کے دوران بنائی گئی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کر دی، جس میں وہ پولیس وردی میں ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم ’’سمبا‘‘ 2015ء میں بننے والی سپر ہٹ تیلگوفلم ’’ٹمبر‘‘ کا ریمیک ہے۔ فلم28دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 13:12:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :