نو آموز بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام جوائن کر لیا

بدھ 15 اگست 2018 14:06

نو آموز بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام جوائن کر لیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے انسٹاگرام جوائن کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارہ علی خان نے انسٹاگرام جوائن کر تے ہوئے پہلی پوسٹ جاری کر دی جو کہ ایک ویڈیو کا سکرین شاٹ ہے۔

(جاری ہے)

سارہ کو سوشل میڈیا جوائن کرنے پر ان کے دوستوں اور مداحوں نے پرجوش طریقے سے خوش آمدید کہا اور ان کی پروفائل پکچر کی بھی تعریف کی۔ سارہ کو عالیہ بھٹ اور ہرش وردھن نے فالو کیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 14:06:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :