شردھا کپور کی سائنا نہوال کی سوانح عمری پربننے والی فلم کی عکس بندی تاخیر کا شکار

بدھ 15 اگست 2018 14:06

شردھا کپور کی سائنا نہوال کی سوانح عمری پربننے والی فلم کی عکس بندی تاخیر کا شکار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی سائنا نہوال کی سوانح عمری پربننے والی فلم کی عکس بندی تاخیر کا شکار ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور نے اپنی نئی ہارر فلم ’’ستری‘‘ کی تشہیری مہم کے دورانسائنا نہوال کی سوانح عمری پربننے والی فلم کی عکس بندی کی تاخیرکی چند وجوہات میں سے ایک وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ فلم کے لئے لی جانے والی ٹریننگ بہت مشکل ہے اس لئے میں چاہتی ہوں کہ اس کو تھوڑا وقت دوں تاکہ اپنے کردار کو بہتر انداز میں نبھا سکوں۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 14:06:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :