ورون دھون نے فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر کے لئے ساڑھی پہن لی

بدھ 15 اگست 2018 14:06

ورون دھون نے فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر کے لئے ساڑھی پہن لی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر کے لئے ساڑھی پہن لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما ان دنوں فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں ورون دھون کی فلم کی تشہیر کے دوران بنائی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے جس میں انہوں نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے جبکہ انوشکا شرما کے نے بھی ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔ فلم رواں سال 28ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 14:06:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :