- Home
- شوبز
- پرادیپ سرکار کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ میں مختصر کردار کی عکسبندی کے لئے ہسپتال سے خصوصی ..
پرادیپ سرکار کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ میں مختصر کردار کی عکسبندی کے لئے ہسپتال سے خصوصی اجازت طلب
جمعرات 16 اگست 2018 13:09
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار پرادیپ سرکار ڈینگی کے باعث ممبئی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ ان کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ میں اداکار امیتابھ بچن کے مختصر کردار کی عکسبندی14اگست کو ہونی تھی جس کے لئے انہوں نے ہسپتال سے چند گھنٹے کے لئے خصوصی اجازت طلب کی اور اندھیری کے اسٹوڈیو میں امیتابھ بچن کے مختصر کردار کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد واپس ہسپتال آئے اور اپنا معائنہ کرایا۔
اداکار اجے دیوگن کی پروڈکشن فلم ’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ میں اداکارہ کاجول مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جو 14ستمبر کو ریلیزکی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Holliday Grainger
Imogen Poots
James McAvoy
Ayyan Ali
Tooba Siddiqui
Harrison Ford
Ileana D'Cruz
Joaquin Phoenix
Audrey Hepburn
Sushmita Sen
Anjuman
Tamara Taylor
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی