فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا گانا’’گولڈ ٹمبا‘‘ آج ریلیز کیا جائے گا

جمعرات 16 اگست 2018 13:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ ا گانا’’گولڈ ٹمبا‘‘ آج ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کے گانے کا عنوان شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کا نیا گانا’’گولڈ ٹمبا‘‘ آج ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی کاسٹ میں شاہد کپور، شردھا کپور، یامی گوتم اور دیگر شامل ہیں۔ فلم21ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/08/2018 - 13:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :