بادشاہ کے نئے گانے’’ہارٹ لیس‘‘ کو 24گھنٹوں میں 1.5ملین شائقین نے پسند کیا

جمعرات 16 اگست 2018 13:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈ گلوکار بادشاہ کے نئے گانے’’ہارٹ لیس‘‘ کو 24گھنٹوں میں 1.5ملین شائقین نے پسند کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار بادشاہ کے گانے ’’ہارٹ لس‘‘ میں پرینیتی چوپڑا نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا، اور بادشاہ نے گانے کی وڈیو جاری کر دی جس کو 24گھنٹوں میں 1.5ملین شائقین نے پسند کیا ہے۔

وقت اشاعت : 16/08/2018 - 13:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :