فلم ’’مر گئے اوئے لوکوں‘‘ 31اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 16 اگست 2018 14:34

فلم ’’مر گئے اوئے لوکوں‘‘ 31اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈاداکار گیپی گروول کی پنجابی فلم ’’مر گئے اوئے لوکوں‘‘ 31اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پنجابی رومانس و کامیڈی سے پھر پور فلم ’’مر گئے اوئے لوکوں‘‘ 31اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔یہ فلم گیپی گروول کی پروڈکشن کمپنی ہمبل موشن پیکچرز کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 16/08/2018 - 14:34:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :