فلم ’’سپر 30‘‘ کی عکسبندی مکمل

جمعہ 17 اگست 2018 11:59

فلم ’’سپر 30‘‘ کی عکسبندی مکمل
ممبئی۔ 17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار ریتک روشن کی فلم ’’سپر 30‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار وکاس بھل کی ماہر ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ اداکار ریتک روشن ان دنوں فلم کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں ، اداکارہ مرونل ٹھاکر نے فلم کی عکسبندی مکم ہونے کے موقع پر سیٹ پر بنائی گئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں فلم کی ٹیم کیک کاٹ کر خوشی منا رہی ہے۔ فلم آئندہ سال 25جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 11:59:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :