فلم ’’گلی گولیاں ‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری

جمعہ 17 اگست 2018 11:59

فلم ’’گلی گولیاں ‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری
ممبئی۔ 17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’گلی گولیاں ‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار منوج باجپائی نے ٹویٹر پر فلم ’’گلی گولیاں ‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے اسے نایاب فلم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ اور تمام شعبوں میں معیار کو یقینی بنایا گیا ہے۔ فلم رواں سال 7ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 11:59:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :