فلم ’’گلی گلیاں ‘‘ کا ٹریلرجاری

جمعہ 17 اگست 2018 13:58

فلم ’’گلی گلیاں ‘‘ کا ٹریلرجاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’گلی گلیاں ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار منوج باجپائی کی فلم ’’گلی گولیاں ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہادیت کار دپیش جین ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں رنویر شورے،نیرج کابی،شاہانہ گوسوامی،منوج باجپائیاور چائلڈ آرٹسٹ اوم سنگھ شامل ہیں۔ فلم رواں سال 7ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 13:58:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :