فلم ’’لو سونیا ‘‘ رواں سال 14ستمبر کو ریلیز کی جائے گی

جمعہ 17 اگست 2018 14:16

فلم ’’لو سونیا ‘‘ رواں سال 14ستمبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’لو سونیا ‘‘ رواں سال 14ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار تبریز نورانی کی انسانی سمگلنگ پر مبنی فلم ’’لو سونیا‘‘ میں اداکار منوج باجپائی، راج کمار رائو، ریچا چڈا، فریدہ پنٹو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں عدیل حسین، فرسائی تمھنکر اور مارک ڈپلاس بھی شامل ہیں، فلم میں امریکی اداکارہ ڈیمی مورے بطور مہمان اداکار شامل ہوں گی، فلم رواں سال 14ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 14:16:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :