شاہ رخ خان، ریکھا اور دیگر فلمی شخصیات کی منیشا کوئرالہ کی سالگرہ میں شرکت

جمعہ 17 اگست 2018 14:16

شاہ رخ خان، ریکھا اور دیگر فلمی شخصیات کی منیشا کوئرالہ کی سالگرہ میں شرکت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان، ریکھا، ودھو ونود چوپڑا، سنجے لیلا بھنسالی اور دیگر فلمی شخصیات نے اداکارہ منیشا کوئرالہ کی 48ویں سالگرہ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ کی جمعرات کو 48 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں شاہ رخ خان، ریکھا، ودھو ونود چوپڑا، سنجے لیلا بھنسالی، منیاتا دت، ڈیزائنر منیش ملہوترا اور دیگر فلمی شخصیات نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 14:16:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :