فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا حصہ بننا مکمل طور پر غیر متوقع تھا، زیبی سنگھ

جمعہ 17 اگست 2018 14:16

فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا حصہ بننا مکمل طور پر غیر متوقع تھا، زیبی سنگھ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار زیبی سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا حصہ بننا مکمل طور پر غیر متوقع تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار زیبے سنگھ نے فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کے لئے ہدایتکار انوراگ کشپ کے بے حد شکرگزار ہیں، ان کے لئے فلم کے کردار کی پیشکش ہونا مکمل طور پر غیر متوقع چیز تھی جس کے بعد ان کے فلم ’’پاپا بائے چانس ‘‘ میں یووان کا کردار ان کے اداکاری کے کیریئر میں ایک اہم پہلو ثابت ہو گا۔ فلم ’’من مرضیاں‘‘ میں اداکار ابھیشیک بچن، تاپسی پنو اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو 7ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 14:16:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :