وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد
خدا عمران خان کو وہ طاقت دے جس سے وہ اپنے کیے تمام وعدے پورے کرسکیں ،ْ عمران عباس ،ْ زید علی ،ْ ثمینہ پیر زادہ
ہفتہ 18 اگست 2018 12:01
(جاری ہے)
کامیڈین زید علی نے لکھا کہ پہلی بار پاکستان میں سب خوش اور پر امید ہیں، خدا عمران خان کو وہ طاقت دے جس سے وہ اپنے کیے تمام وعدے پورے کرسکیں اور ہمارے خوبصورت ملک کو اس اونچائی پر لے جائیں جو اس سے قبل نہیں دیکھی۔
اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ہاں ہم نے عمران خان کا انتخاب کیا، اور پھر انہیں اپنا وزیر اعظم منتخب کیا۔فیصل قریشی نے عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ خدا آپ کو ہر نیک مقصد میں کامیاب کرے۔اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ انہیں عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کا بے صبری سے انتظار رہا۔ماورا حسین نے کہا کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنتا دیکھ ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔حمزہ علی عباسی نے بھی عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد ٹویٹ کی۔فرحان سعید نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ تبدیلی آ نہیں رہی ،ْتبدیلی آگئی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sanjay Dutt
Meagan Good
Nayyara Noor
Cara Delevingne
Zainab Qayyum
Naseem Vicky
Chlo Sevigny
Annie Tahira
Saba Qamar
Sadaf Kanwal
Sonam Kapoor
Christina Ricci
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا