کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے

ہفتہ 18 اگست 2018 12:07

کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) فلمسازکر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے۔بھارتی بھارتی کے مطابق سرکاری طور پر ٹویٹر پوسٹ پر شو میںنئی تبدیلیوں کو متعارف کروایا گیا۔

(جاری ہے)

جس میں نئی کیٹیگری بھی شامل کی گئی ہے جبکہ شو کا دورانیہ بھی3گھنٹے سے کم کر دیا گیا ہے ۔تقریب فروری2019 میں رکھی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 12:07:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :